اہل حال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) صوفیان صافی، مراقبے میں تجلیات الٰہی پر وجہ کرنے والے، عارفان حق، جو اپنی قوت باطنی سے اوروں کو اپنے پاس حاضر کر سکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) صوفیان صافی، مراقبے میں تجلیات الٰہی پر وجہ کرنے والے، عارفان حق، جو اپنی قوت باطنی سے اوروں کو اپنے پاس حاضر کر سکتے ہیں۔